مسلم لیگ (ن) جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتی ہے. نوازشریف کےخلاف کرپشن کا پروپیگنڈہ وقت کے ساتھ غلط ثابت ہورہا ہے. فیصلے نے ثابت کر دیا ہے کہ نوازشریف بے گناہ تھے. پارٹی کے سینئر اور جونیئر لوگوں کے ساتھ مل کر تنظیمیں مکمل کی جا رہی ہے. تنظیم سازی کے عمل سے ہی پارٹی کو گراﺅنڈ لیول تک مضبوط کیا جائے گا. پارٹی تنظیمی عہدیداران کو پارٹی فیصلوں میں فیصلہ کن کردار دیا جائے گا:رانا ثناءاللہ

Shares: