رنگے ھاتھوں عوام نے کفن چور پکڑ کر حوالہ پولیس کر دیا

رپورٹ (کاشف تنویر) تفصیلات کی مطابق مرکزی قبرستان منڈی بہاؤالدین سے عوام نے رات کے وقت مشکوک آدمی پکڑا جس کے پاس تازہ کفن تھا کفن کے اندر مشک کافور اور تازہ پھول موجود تھے غالب امکان ہے کسی گزشتہ روز دفن ہونے والی میت کا کفن ہے معلوم ہوا ہے ملزم جادو ٹونہ کا کام کرتا ہے اور عادی چور ہے ملزم سول لائن پولیس کی حراست میں ہے
باغی نیوز منڈی بہاؤالدین

Comments are closed.