راؤ انوار کے وکیل نے عدالت میں ایسا کیا کہہ دیا کہ راؤ انوار بھی ہوئے پریشان
سپریم کورٹ نے راوَانوار کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نےراوَانوار کا نام ای سی ایل سے نکا لنے کی درخواست پر سماعت کی ،دوران سماعت جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آپ ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے ماتحت عدالتوں سے کیوں نہیں رجوع کرتے ؟جس پر راؤ انوار کے وکیل نے کہا کہ کیس سپریم کورٹ سے چلا تھا توہم نے در رخواست سپریم کورٹ میں دائر کی
اپنے ہی شوہر کے گھر ڈاکہ ڈالنے والی خاتون مبینہ آشنا سمیت گرفتار
لاہور میں بھی بچوں کے اغوا کا سلسلہ رک نہ سکا
راؤانوارکے وکیل نے مقدمہ جمعہ کومقررکرنے کی استدعا کی اور کہا کہ بیماری کے باعث دلائل دینا ممکن نہیں،کیس ملتوی کیا جائے،وکیل کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا ،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ممکن ہے س کیس کی سماعت طویل ہوجائے،جمعہ کے دن طویل کیس نہیں سنتے ،دوہفتے تک کیس دوبارہ مقررہو جائے گا،