رقص کرتے ہوئے داڑھی والے شخص کی حقیقت سامنے آگئی

0
57

رقص کرتے ہوئے داڑھی والے شخص کی حقیقت سامنے آگئی

باغی ٹی وی :سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک لمبی داڑھی والا شخص رقص کر رہا ہے . اس پر تنقید کرتے ہوئے لبرلز یہ تاثر دے رہے ہیں کہ مولوی کی حرکتیں دیکھ لو ، مولوی ہو کر کیا کر رہا ہے . اس وجہ سے مولوی حضرات اور دین داروں پر تنقید کی جار ہی ہے .


حقیقت یہ ہے کہ اس شخص کا نام وہاب شاہ ہے.. پیشے سے رقاص اور کوریوگرافر ہے،اس نے رقص کی ٹریننگ آسٹریلیا سے لی ،کراچی میں رقص کی ایک کمپنی بھی چلاتا،اس کا باپ بھی رقاص تھا،مولوی مسجد سے ان کا دور تک بھی تعلق نہیں ہے۔
اس طرح کتنے ہی داڑھی والے افراد اپنی خاص ہیئت اور لک کی وجہ سے کوئی خاص کام کرتے ہیں‌تو اس پر فوری رد عمل کی بجائے اور دین دار حضرات کو مورد الزام اور تنقید کا نشانہ بنانے کی بجائے تحقیق کر لینا چاہیے .

https://twitter.com/chotichirya/status/1409027013269143555?s=20

Leave a reply