رشوت لےکر امتحان میں پائلٹس کو پاس قرار دینے والے اسسٹنٹ سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سید عدیل آفتاب نے رشوت سےکراچی میں 2 جائیدادیں خریدیں، جائیدادیں گلستان جوہراورنیو کراچی میں لی گئیں تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عدیل آفتاب کے اکاؤنٹ میں رقوم فرنٹ مین جمیل احمد نے منتقل کیں۔عدیل آفتاب کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ کی دفعات کے تحت مقدمےکی سفارش کی گئی ہے۔ عدیل آفتاب سول ایوی ایشن اتھارٹی میں گریڈ ٹو کے اسسٹنٹ ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نےاپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی رپورٹ میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ بھی شامل ہے۔
مزید دیکھیں
مقبول
اوچ شریف:موٹر وے ایم 5 پر اوور سپیڈ گاڑی چلانے پر ڈرائیور گرفتار
اوچ شریف،باغی ٹی وی(نامہ نگارحبیب خان)موٹر وے ایم 5...
کراچی: لگژری گاڑیاں چھینے والے گینگ کا سرغنہ پولیس اہلکار گرفتار
کراچی کے پوش علاقوں سے لگژری گاڑیاں چھینے والے...
پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری کر دی
محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں کی فہرست جاری...
موبائل فون اور انٹرنیٹ، دور جدید کی اہمیت اور چیلنجز.تحریر : شہزادی ثمرین
موبائل فون آج کے دور کی ایک اہم ضرورت...
بلال بن ثاقب وزیرِ خزانہ کا چیف ایڈوائزر برائے پاکستان کرپٹو کونسل مقرر
پاکستان کرپٹو کونسل کیلئے بلال بن ثاقب ایم بی...
رشوت لے کر پائلٹس کو پاس کروانے والے افسر سے متعلق اہم انکشاف
