راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے دیے اہم احکام

0
97

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے دیے اہم احکام

باغی ٹی وی :وزیراعظم کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا جائزہ اجلاس ہوا. منصوبے سے حکومت کو وصول ہونے والی آمدن کا تخمینہ 25 ارب روپے لگایا گیا. منصوبہ مجموعی طور پر 150 ارب روپے کی معاشی سرگرمیوں کو جنم دے گا، راوی سٹی میں کیمپس کھولنے کے سلسلے میں رابطے کیے گئے. اب تک 25 ہزار درخواستیں موصول ہو چکی ہیں،

وزیراعظم عمران خان نے منصوبوں کی مقررہ وقت میں تکمیل پر زور دیا. وزیراعظم نے کہا کہ راوی سٹی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سے ملک میں معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی،منصوبے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، لاہور پر آبادی کا دباؤ کم ہوگا. شہریوں کو تمام سہولیات سے آراستہ بین الاقوامی معیار کی رہائش میسر آئے گی،

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی منصوبے کے سی ای او کی تنخواہ کے ہر طرف چرچے ، جان کر حیران ہو جائیں .

Leave a reply