کراچی میں پانی پر بھی سیاست شروع ، پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی رہنما رضاہارون کے کراچی واٹر سپلائی پروجیکٹ کے حوالےسے سنگین الزامات لگادئیے،اطلاعات کے مطابق پاک سرزمین کے مرکزی رہنما نے کہا ہےکہ کراچی کے لیے پانی کا منصوبہ کو جان بوجھ کر سیاسی بناکراس کے ذریعے سیاسی مقاصد حاصل کیے جارہے ہیں ،
#Water 💦 is essential to human life and used for politics, power and 💴. #K_IV Project is being halted/hijacked in collusion and connivance for vested interest. There is more to it than meets the eyes.
* Civil society must get involved to save #Karachi’s lifeline. #Sindh— Raza Haroon رضا ہارون (@mrazaharoon) October 28, 2019
رضا ہارون نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے یہ پتا چلا ہے کہ حکومت کا یہ کہنا کہ یہ منصوبہ وقت پر مکمل ہوگا جھوٹ کے سوا کچھ نہیں ،رضاہاورن نے مزید کہا کہ کراچی کی سول سوسایئٹیز اور این جی اوز کو چاہیےکہ وہ اس مسئلے پر اپنی سرگرمیاں دکھائیں کیوں یہ ہماری زندگیوں کا معاملہ ہے ، رضا ہارون نے کہا کہ میں بہت جلد بہت سے انکشافات کرنےجارہاہوں ،
Conspiracy against people depriving them of clean drinking water. Strongly apprehended that massive politics, commercial interests and personal gains and issues of misuse of authority tantamount to corrupt practices is to blame. 1/2
— Raza Haroon رضا ہارون (@mrazaharoon) October 28, 2019
رضاہارون نے مزید کہا کہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس منصوبے میں سیاسی قوت استعمال کرکے مالی فواءد حاصل کرنا چاہتے ہیں ،اور یہ کرپشن کا ایک کھلا راستہ ہے ،انہوں نے کہا کہ وہ عوامی سطح پر کراچی کی زندگیوں کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف مہم چلائیں گے ،
No consideration, it appears, for the people of #Karachi, #Sindh for whom the K-IV Project was launched and is almost near completion. Water is life and so this issue needs to be taken seriously as matter of #NationalEmergency and public importance. #K_IV #Water
— Raza Haroon رضا ہارون (@mrazaharoon) October 28, 2019
رضا ہارون نے پانی کی خطرناک صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ویسے تو سندھ حکومت کہتی ہے کہ یہ سندھ کی عوام کے لیے پینے کے صاف پانی کا منصوبہ ہے لیکن ڈر یہ ہے کہ یہ سیاست،کرپشن اور اجارہ داری کی نظر ہوجاءے گا نہ پانی ملے گا اور نہ زندگیاں محفوظ رہ سکیں گی