پیپلز پارٹی کے رہنما سینٹر رضا ربانی وکلاء کے ساتھ یکجہتی کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے

 

ججز کے خلاف ریفرنس، آج ہو گی سماعت،ہڑتال پر وکلاء کا اختلاف

شیخ رشید کے دعوے صرف ہوا میں،ریلوے کا خسارہ کم ہوا یا زیادہ، اہم خبر

ججز کے خلاف ریفرنس پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف مقدمہ، اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر وکلاء نے ججز کے خلاف ریفرنس کے خلاف دھرنا دے رکھا ہے، پی پی کے رہنما رضا ربانی وکلاء سے یکجہتی کے لئے سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے اس موقع پر انہوں نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ بارکونسل سےاظہاریکجہتی کیلئےحاضرہواہوں،ججز کیخلاف ریفرنس کو آئیسولیشن میں نہیں دیکھاجاسکتا ،

ججز کے خلاف ریفرنس، انصاف ہو گا،حکومت جسٹس فائزعیسیٰ کو نہیں ہٹا سکتی: چیف جسٹس

رضا ربانی نے مزید کہا کہ ججزکیخلاف ریفرنس مشرف کے پولیٹیکل ایجنڈے کومکمل کرنےکی کوشش ہے ،انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بدنیتی کی بنیادپرریفرنس دائرکیاہے، حکومت دیگراداروں کی طرح عدلیہ پربھی دباؤڈالناچاہتی ہے.

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا
سینئر ججوں کے خلاف ریفرنس، ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد ایف ابراہیم نے استعفیٰ دے دیا

 

 

 

Shares: