آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا.

راولپنڈی : آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹز کے خلاف ایکیشن کا فیصلہ کرتے ہوئے 48 سوسائٹیز کو این او سی جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ڈولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے غیرقانونی ہاوسنگ سوسائٹز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

شہر بھر میں قائم 251 ہاوسنگ سوسائٹیز میں سے 48 کو این او سی جاری ہوئے۔رپورٹ کے مطابق شہر میں 79 کے قریب غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیز کام کر رہی ہیں.

Comments are closed.