امریکہ میں بغاوت،لوگ ایک دوسرے کوقتل کرنے لگے: مرنے والوں میں 6 ایشیائی خواتین بھی شامل

0
35

واشنگٹن: امریکہ میں بغاوت،لوگ ایک دوسرے کوقتل کرنے لگے: مرنے والوں میں 6 ایشیائی خواتین بھی شامل ،اطلاعات کےمطابق امریکی ریاست جارجیا میں فائرنگ کے تین واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے، ہلاک ہونے والوں میں 6 ایشیائی خواتین بھی شامل ہیں۔

ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں ہوٹلز میں فائرنگ کے تین واقعات پیش آئے، فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں سے 6 کی شناخت ایشیا سے تعلق رکھنے والی خواتین بتائی گئی ہے۔

پولیس نے واقعے کے قریب سے21 سالہ مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا، حکام مزید تحقیقات کر رہے ہیں، امریکا میں ایشیائی افراد کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری طرف سیکورٹی فورسز نے بھی ہاتھ کھڑے کردیئے ہیں‌،ان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ہرطرف بھوک افلاس نے ڈیرے لگالیئے ہیں ، لوگ بھوک کی وجہ سےبھی ایک دوسرے سے کھانے پینے کی اشیاچھیننے کے دوران قتل کرررہےہیں‌،

Leave a reply