واشنگٹن:ریحام خان جوبائیڈن اوراہلیہ کا منظردیکھ کرجزبات پرقابونہ پاسکیں،وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ایک ٹویٹ کی ہے جس میں وہ نو منتخب امریکی صدر اوران کی اہلیہ کے درمیان محبت بھرلمحات پراپنے جزبات قابونہ رکھ سکیں اوربہت بڑی بات کہہ دی
I love this couple!! What an endearing moment. #JillBiden holding the family bible as her husband takes an oath. Congratulations America!! #BidenHarrisInauguration https://t.co/ztxoLXkUEz pic.twitter.com/5n5FR4d5fj
— Reham Khan (@RehamKhan1) January 20, 2021
ریحام خان کہتی ہیں کہ کیا خوب منظر ہے کہ جوبائیڈن اوران کی اہلیہ حلف برداری کی تقریب کے بعد جس طرح ایک دورے کوچوم رہے ہیں بلاشبہ یہ ایک بہت ہی قابل تعریف عمل ہے جس نے بہت زیادہ متاثرکیا ہے
وہ کہتی ہیں وہ نومنتخب صدر کو بائبل پرحلف لینے اورخاندان کے دوسرے افراد کو جس طرح بائبل تھمائی گئی واقعی ایک قابل دید منظر تھا ، وہ کہتی ہیں کہ میں جوبائیڈن کو مبارکباد پیش کرتی ہوں








