باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ سرا رمل علی اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں،
رمل علی کے ویڈیو بیان پر سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ مجھ سے پہلے رمل علی کے بارے میں ریحام خان اپنی کتاب میں لکھ چکی ہیں، رمل علی پہلے ریحام خان نے جو لکھا اسکی تردید کریں اور اسکا بھی ویڈیو پیغام جاری کریں، کتاب چھپے اتنا عرصہ ہو گیا لیکن رمل اس پر خاموش ہے،
رمل علی کی ویڈیو کے ہر طرف چرچے ہو رہے ہیں، پاکستان کے اندر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اکثر صارفین رمل علی کی ویڈیو کو لے کر بحث کر ہے ہیں، ایسے میں سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے ویڈیو کے حوالہ سے بات کی، مبشر لقمان کی ویڈیو کے بعد رمل علی نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں رمل علی کا کہنا تھا کہ میں اللہ کے گھر ہوں ، ایسی کوئی ویڈیو نہیں ،مبشر لقمان نے کوئی نئی خبر دی ہے، میں اللہ کے گھر میں کہتی ہوں کہ میری ایسی کوئی ویڈیو نہیں، میں اس بیان کو رد کرتی ہوں
رمل علی کے ویڈیو بیان کے بعد سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں نے رمل کا نام نہیں لیا، وہ ریحام خان ہے جس نے رمل علی کا نام لیا ہے۔ میں ایک انویسٹی گیٹیو جر نلسٹ ہوں، میر اکام کڑیاں ملانا ہے۔پاکستان کا وزیر داخلہ ٹی وی پر آکر کہتا ہے کہ میں نے عمران خان کی ویڈیو دیکھی ہے۔ اور پھر وزارت داخلہ کی بیٹ کرنے والا ر پورٹر اعزاز سید کہتا ہے کہ ایک طاقتور وزیر نے مجھے بتایا ہے کہ اس نے ویڈیو دیکھی ہے، اور وہ خواجہ سراء کے ساتھ ہے۔ اعزاز سیدنے رانا ثناء کا نام نہیں لیا لیکن وہ رانا ثنا کا جواب رانا ثناء اللہ کے لہجے میں بتانے میں کامیاب ہو گیا۔ جبکہ ساری دنیا کو پتہ ہے کہ رپورٹر کے تعلقات سب سے زیادہ اپنی بیٹ کے وزیر سے ہی تعلقات ہو سکتے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں سب سے زیادہ طاقت والی منسٹری وزارت داخلہ ہی کبھی جاتی ہے۔ یہ باتیں روز روشن کی طرح عیاں ہیں۔

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد جب آپ عمران خان کی زندگی میں کسی خواجہ سرا کا ذکر ڈھونڈتے ہیں تو سیدھی نظر ریحام خان کی کتاب پر جاتی ہے۔ اور ریحام خان اسکا ذکر اس طرح کرتی ہیں کہا ایک خاتون صحافی نے انہیں مل کر کچھ بتانے کا عندیہ دیا، جب میری اس سے ملاقات ہوئی تو اس نے مجھے کہا کہ اداکارہ ریشم نے مجھے مخبری دی ہے کہ خواجہ سرا ڈانسر اس وقت آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے کیونکہ اس نے عمران خان کو حال ہی میں سروسز دی ہیں۔ صفحہ نمبر273پر ریحام خان لکھتی ہیں تحریک انصاف کے ایک انتہائی سینئر لیڈر نے مجھے بتایا کہ کیسے خان اور رمل ایک فنکشن میںinvited تھے اور ایک دم سے اکھٹے غائب بھی ہو گئے۔ یعنی ریحام کے مطابق یہ خبر اسے سو مختلف جگہوں سے کنفرم ہوئی تھی اور کچھ چیزیں اسے عزیم آدمی نے خود بھی بتائی تھی۔
عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں
ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں
عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان
عمران خان پرلاٹھیوں کی برسات، حالت پتلی، لیک ویڈیو، خواجہ سرا کے ساتھ
مبشر لقمان سے بانی مہمند لویہ جرگہ جاوید مہمند کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی ہے،
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال
ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار








