باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ (راجہ قریشی نامہ نگار)گاڑھومیں پاکستان پیپلزپارٹی رکن سندھ اسمبلی علی حسن زرداری نے کالج جاری کام کاجائزہ لیا
تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی رکن سندھ پی ایس 78 علی حسن زرداری نے گاڑھو ڈگری کالج کے جاری کام کا جائزہ لیا اور ہدایت دی کہ ڈگری کالج کا کام معیاری اور جلد مکمل کیا جائے اس موقع پر پیپلز پارٹی سینئر نائب صدر ٹھٹھہ عبدالحمید پہنور ،تعلقہ گھوڑاباڑی صدر محمد رمضان پہنور ، شاہ نواز لوہار،ٹاؤن ایڈمنسٹریٹر گھاڑو عبدالکریم کنباراور پیپلز پارٹی کارکن ان کے ساتھ تھے.
Shares: