مزید دیکھیں

مقبول

میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے بعد ایک اور بڑا اسکینڈل

کراچی: میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے...

محمود خلیل کی گرفتاری ،ٹرمپ ٹاور پر احتجاج،100گرفتار

نیویارک: فلسطینیوں کے حقوق کے حامی اور کولمبیا یونیورسٹی...

اے این پی رہنما متوکل خان روڈ حادثے میں جاں بحق

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی...

این ایل سی کی خلیجی ممالک کے لیے بحری سروس کا آغاز

این ایل سی نے خلیجی ممالک کے لیے پہلی...

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد سندھ اسمبلی سے منظور

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کے خلاف قرارداد...

رزق حلال عین عبادت ہے ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے سچ ثابت کردکھایا

لاہور:رزق حلال عین عبادت ہے ، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے سچ ثابت کردکھایا ،باغی ٹی وی کے مطابق معاشرے میں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو کہ رزق حلال کے متلاشی ہیں ، کیونکہ رزق حلال کمانے میں انسان کو نہ توشرم محسوس ہوتی ہے اورنہ ہی اس کی عزت میں کمی آتی ہے بلکہ رزق حلال کمانے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق ایسے ہی رزق حلال کمانے والوں میں محکمہ تعلیم کے ایک اعلیٰ افسر بھی شامل ہیں ، سوشل میڈیا پرایک ایسے ایجوکیشن افسرکی تصویروائرل ہورہی ہے جواپنی ڈیوٹی کے بعد پھل کی ریڑھی لگا کررزق حلال کمانے کی کوشش کرتے ہیں اوراس پربہت زیادہ خوش بھی ہیں‌

ذرائع کے مطابق یہ اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرپہلے وقت میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں اپنے ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں تو پھربعد ازاں کسی چوک چوراہے میں پھل کی ریڑھی لگاکررزق حلال کماکربہت خوش رہتے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ وہ بہت خوش ہیں اورمطمئن بھی ہیں‌