![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2022/10/WhatsApp-Image-2022-10-09-at-3.46.46-PM.jpeg)
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان دیا ہے۔
باغی ٹی وی : سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے جہاں رضوان نے اللہ پاک پر مکمل یقین کے حوالے سے مسجد میں بیان بھی دیا-
Mohammad Rizwan delivered a bayaan in the masjid of Christchurch NewZealand on the importance of having a strong belief in Allah 🕋 pic.twitter.com/mJVBqQyKaI
— Team Muhammad Rizwan (@TeamRizwan_) October 9, 2022
Muhammad Rizwan delivering Bayan on importance of relationship with Allah Almighty pic.twitter.com/2FUjgPCKC2
— Muhammad Faizan|HBD Rabail (@KhanFaizan645) October 9, 2022
مسجد میں مداحوں نے محمد رضوان اور افتخار احمد کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔
https://www.youtube.com/watch?v=7Pmj3q3ZmFM
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرے گی جبکہ اسکواڈ کل کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن کرے گا۔
محمد رضوان کی کرائسس چرچ نیوزی لینڈ کی مسجد میں نماز مغرب کے بعد تبلیغ #MuhammadRizwan #pakistanteam #trinationseries pic.twitter.com/IDueVpC2wF
— Ijaz Ahmad Gondal (@ijazahmadg) October 9, 2022
پاکستانی ٹیم سہ فریقی سیریز میں اگلا میچ منگل کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
خیال رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ایونٹ کے ابتدائی دونوں میچز جیت چکی ہے، گرین شرٹس نے پہلے میچ میں بنگلا دیش اور دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔