سرگودھا المدینہ پٹرول پمپ پر ڈکیتی کی واردات،ویڈیو باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

6 سال قبل
تحریر کَردَہ

سرگودھا (نمائندہ باغی ٹی وی) دن با دن ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ھوتا جا رھا ھے۔
آج الصبح جھال چکیاں بھلوال روڈ پر ڈکیتی کی واردات ھوٸی ۔ جس میں کار پر سوار چار مسلحہ ڈاکو اسلحہ کے زور پر المدینہ پٹرول پمپ سے پونے دو لاکھ نقدی اور گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار ھو گۓ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر موقع واردات دیکھ کر مقدمہ درج کر لیا۔ مزید واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج باغی نیوز نے حاصل کر لی۔

Latest from جرائم و حادثات