کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلئے وفاق نے 739 ارب روپے مختص :کراچی والے خوش ہوگئے

0
64

اسلام آباد:کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کیلئےوفاق نے739ارب روپےمختص کردیئے،اطلاعات کےمطابق وفاقی بجٹ میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے 739 ارب روپے مختص کیے گئے ہيں۔

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ وفاقی حکومت 98 ارب روپے دے گی جبکہ سرکاری و نجی شعبے کے اشتراک سے 509 ارب شامل ہوں گے۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سندھ کے 14 سے زائد اضلاع کی ترقی کےلیے 444 ارب روپے سے 107 منصوبے مکمل ہوں گے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیرخزانہ نے بتایا کہ سکھر حیدرآباد موٹر وے اور سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے پر کام شروع کردیا گیا ہے ، دوسری طرف اس کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے لیے مختص رقم کا سن کرکراچی والوں نے اس کو خوش آئند قراردیا ہے

Leave a reply