سید ذوالفقار علی شاہ نےکس کے خلاف شکایت درج کروائی؟معلوم ہو گیا

0
40

پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے ڈی جی ایف آئی اے اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو گزشتہ کچھ روز سے جاری جھوٹے پروپگنڈہ حریم شاہ سے شادی کا معاملہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کیلئے باضابطہ شکایت درج کروا دی.

سید ذوالفقار علی شاہ نے تمام تر شواہد ڈی جی ایف آئی اے اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کو جمع کروائے.ان کا کہنا ہے کہ جعلی پروپیگنڈہ کر کے میری کردار کشی کی گئی.

انھوں نے مطالبہ کیا کہ جعلی پروپیگنڈہ میں ملوث افراد کے خلاف جلد کاروائی کر کے سخت سزا دی جائے.

Leave a reply