روسی نائب وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

russian

روسی نائب وزیراعظم بدھ سے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

روسی نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان کا دورہ کرے گا، پاکستان آمد پر روسی نائب وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا جائے گا، روسی نائب وزیراعظم اوورچک صدر مملکت، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ سے دیگر پاکستانی حکام سے ملاقات کریں گے

اس ضمن میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان خیرسگالی، دوستی اور اعتماد پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں جو تجارت، توانائی اور رابطوں سمیت کثیر جہتی دو طرفہ تعاون سے ظاہر ہوتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی نائب وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے دوران پاکستان اور روس کے مابین تجارت، توانائی، مالیات اور صنعت کے حوالے سے جی ٹو جی پر متعدد معاہدوں پر دستخط ہوں گے.

آئینی عدالتیں عالمی ضرورت ہیں، انوکھا کام نہیں کر رہے: بیرسٹر عقیل ملک

آئینی ترمیم کی ناکام کوشش: حکومت اور اتحادیوں میں اختلافات نمایاں، بیر سٹر علی ظفر

پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کی آئینی ترمیم پر بات چیت جاری ہے،خورشید شاہ

سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترامیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر

آئینی ترامیم میں کیا ہے؟مسودہ باغی ٹی وی نے حاصل کر لیا

Comments are closed.