راولپنڈی ؛ خاتون موبائل نیٹورک کے ٹاور پر چڑھ گئی

0
70
Rwp

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔ ڈھوک کالا خان کے علاقے موبائل ٹاور پر چڑھنے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون موبائل ٹاور پر چڑھی ہوئی ہے اور نیچے عوام کی بڑی تعداد جمع ہے۔
https://twitter.com/zfmalik/status/1643562622195728390-
ریسکیو اہلکاروں نے خاتون کو کرین کی مدد سے بحفاظت موبائل ٹاور سے اتار لیا تاہم خاتون کے ٹاور پر چڑھنے کی وجوہات کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے۔ اور فلحال کوئی پتہ نہیں چلا ہے کہ اس خاتون نے ایسا کیوں کیا ہے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
جبکہ بعض افراد کا دعویٰ ہے کہ یہ خاتون زہنی طور پر مکمل ٹھیک نہیں ہے اور یہی وجہ ہوسکتی ہے لیکن دوسری جانب خاتون کو اتارنے کی کوشش کی جارہی تاکہ انہیں صحیح سلامت اس کھمبہ سے اتارا جاسکے .

اس خبر کو مزید اپڈیٹ کیا جائے گا.

Leave a reply