سانپ کو مارنے کا انوکھا طریقہ، لوگ بے وقوفی پر دنگ رہ گئے.
بھارت سے آئے روز ایسی خبریں آتی رہتی ہیں جو دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ بے وقوفی سے بھی بھرپور ہوتی ہیں.
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک شخص نے سانپ کو مارنے کا انوکھا طریقہ اپنایا.
اس شخص نے سانپ کو مارنے کے لیے ایک استعمال شدہ کنڈوم سانپ کے سر پر لپیٹ دیا.
راہ چلتے شخص کی نظر تڑپتے سانپ پر پڑی تو اس نے ریسکیور کو فون کیا جس نے آ کر سانپ کی جان چھڑوائی.
لوگوں نے جانوروں کے ساتھ اس طرح کے بیہودہ مذاق کو افسوسناک قرار دے دیا ہے.