پاکستان کی بس خراب، سب کو مل کر دھکا لگانا پڑے گا، مصطفیٰ کمال

Mustafa Kamal

ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی بس خراب ہوگئی ہے ،سب کو مل کر دھکا لگانا پڑے گا بس چل پڑے گی،پنجاب والوں کو داد دیتا ہوں کہ بہترین وزیر تعلیم ملا ہے

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ سمت درس ہو تو ہماری قوم سب کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے، ہماری سمت اب درست ہو گئی ہے، کہا جاتا ہے کہ برین ڈرین ہو رہا ہے، میں نہیں مانتا،پاکستان میں 2 کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جا رہے، 70 ممالک کی آبادی 2 کروڑ 60 لاکھ سے کم ہے، سرکاری اسکولوں میں کیا سکھایا جا رہا ہے وہ الگ کہانی ہے، ہمارے صوبے میں ہائی کورٹ میں ایک رپورٹ جمع ہوئی، اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ11ہزار گھوسٹ اسکول ہیں

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ حکومت کی نوکری کا رونا دھونا بند کرنا چاہئے، نہیں چاہئے حکومت کی نوکری، اب نوجوان خود کام کریں ، آئی ٹی میں آگے بڑھیں اور کمائیں، نوجوان محنت کریں ،کامیابی ملے گی، میں نوجوانوں کے ساتھ ہوں،پاکستان کی اکانومی کو بہتر کرنا ہو گا اکیلا کوئی کچھ نہیں کر سکتا، اسکی مثال میں دے چکا ہوں،جب ہم یورپ، امریکہ، چین دوسرے ملکوں کی اچھی چیزوں کو امپورٹ کرنے میں لگے رہتے ہیں تو میرے ملک کے دوسرے صوبے میں کوئی اچھی چیز ہو تو وہاں سے امپورٹ کرنے میں خوشی ہونی چاہئے،

بھارت کے ایک اور ہسپتال میں 25 سالہ ملزم کی 65 سالہ خاتون سے زیادتی

سکول کے واش روم میں 15 دنوں میں کئی بارکی گئی طالبات سے زیادتی

ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنانے سے قبل ملزم نے شراب پی، فحش ویڈیو دیکھیں

بھارت،سکول کے واش روم میں دوچار سالہ بچیوں کے ساتھ زیادتی

اجمیر سیکس اسکینڈل،100 سے زائد لڑکیوں سے زیادتی ، 32 سال بعد 6ملزمان کو عمر قید کی سزا

بھارت میں خاتون ڈاکٹر زیادتی و قتل کیس،سپریم کورٹ نے سوال اٹھا دیئے

بھارت،موٹرسائیکل پر لفٹ مانگنے والی کالج طالبہ کی عزت لوٹ لی گئی

بیٹی کی لاش کی کس حال میں تھی،خاتون ڈاکٹر کے والد نے آنکھوں دیکھا منظر بتایا

ٹرینی خاتون ڈاکٹر کی دل دہلا دینے والی پوسٹ مارٹم رپورٹ،شرمگاہ پر بھی آئی چوٹیں

مودی کا بھارت”ریپستان” ڈاکٹر کے ریپ کے بعد آج بھارت میں ملک گیر ہڑتال

بھارت ،ڈاکٹر کی نرس کے ساتھ زیادتی،دوسری نرس ،وارڈ بوائے نے کی مدد

بھارت،ڈاکٹر زیادتی کیس، ملزم پورنو گرافی کا عادی،موبائل سے فحش ویڈیوز برآمد

Comments are closed.