مزید دیکھیں

مقبول

اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کرنے پر چوہدری سالک کا نوٹس

اسلام آباد:وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اوورسیز پاکستانیوں...

وفاقی وزرا،مشیروں کو محکمے مل گئے،پرویز خٹک مشیر داخلہ مقرر

حکومت نے مختلف اہم محکموں میں وفاقی وزرا، وزرائے...

قومی کرکٹر حارث رؤف کے ہاں بیٹے کی ولادت

اسلام آباد: قومی کرکٹر حارث رؤف کے ہاں بیٹے...

2024 میں دہشت گردی کے واقعات میں 45 فیصد اضافہ

2024 میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں...

سابق وزیراعلیٰ کے خلاف 17 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج

سابق وزیراعلیٰ کے خلاف 17 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا

واقعہ بھارت کا ہے، بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کے خلاف 17 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمہ بچی کی والدہ کی درخواست پر درج کیا گیا، بچی کی والدہ نے پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا کہ 2 فروری کو سابق وزیراعلیٰ نے ایک اجلاس کے دوران میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی ہے،پولیس نے پاسکو ایکٹ کی دفعہ 8 اور تعزیرات ہند کی دفعہ 354 اے کے تحت سابق وزیراعلیٰ کےخلاف مقدمہ درج کیا ہے، مقدمہ سداشیونگر تھانے مین درج کیا گیا ہے،

واقعہ پر کرناٹک کے وزیرداخلہ جی پرمیشور کا کہنا تھا کہ خاتون کی جانب سے مقدمہ درج کروایا گیا ہے، ہم تحقیقات کر رہے ہیں، جب تک کچھ واضح نہیں ہو جاتا ہم بات نہیں کر سکتے کیونکہ سابق وزیراعلیٰ کا نام مقدمے میں شامل ہے، اگر متاثرہ بچی کو تحفظ کی ضرورت ہوئی تو فراہم کریں گے، درج مقدمے پر سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، نہ ہی ابھی تک پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی ہے

مبشر لقمان کے ساتھ احترام کا رشتہ ہے اور رہے گا، شیر افضل مروت

مبشر لقمان کو شیر افضل مروت کی جانب سے دیا گیا انٹرویو سننے کے لئے یہاں کلک کریں،

دعا اور خواہش ہے حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں،آرمی چیف

پاکستان آرمی کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے ہمیشہ تیار ہے، آرمی چیف

پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، آرمی چیف

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سنگین جرم ہے، آرمی چیف

نوجوان فکری وسائل بروئے کار لاکر درپیش چیلنج کا حل تلاش کریں۔ آرمی چیف

عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات

آرمی چیف کا دورہ بحرین، ملا ملٹری میڈل آرڈر آف بحرین فرسٹ کلاس ایوارڈ

افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں،آرمی چیف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan