سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ایک اور ریفرنس میں بری

0
51
raja parvez ashraf

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک اور ریفرنس میں بری کر دیئے گئے

عدالت نےراجہ پرویز اشرف کوپیراں غائب رینٹل پاور کیس میں بھی بری کردیا،پیراں غائب ریفرنس میں راجہ پرویزاشرف سمیت 8 ملزمان نامزد ہیں،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا

راجہ پرویز اشرف کو ساہُوال ریفرنس میں گزشتہ ہفتے بری کیا گیا تھا،پیراں غائب ریفرنس نیب راولپنڈی کی جانب سے 2014 میں دائر کیا گیا تھا،192میگا واٹ کا رینٹل پاور پلانٹ ملتان کے علاقے پیراں غائب میں لگایا گیا تھا،پرویز اشرف پر بطور وزیر پانی و بجلی کرپشن اور اختیارات کےغیر قانونی استعمال کا الزام تھا

میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

فیصلہ آنے کے بعد راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں انصاف مل گیا ہے،ایسے مقدمے میں بری ہوا جس کا کوئی سر پیر نہیں،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے،

ن لیگ، پیپلز پارٹی کے بعد ایک اور اپوزیشن جماعت نے نیب آرڈیننس کی مخالفت کر دی

نیب ترمیمی آرڈیننس منظوری کے اگلے روز سپریم کورٹ میں چیلنج

نیب ترمیمی آرڈیننس، وزیراعظم کس کو این آر او دینا چاہتے ہیں؟ مریم اورنگزیب کا انکشاف

نیب ترمیمی آرڈیننس کیوں لایا گیا؟ سعید غنی نے لگایا وزیراعظم پر سنگین الزام

راجہ پرویز اشرف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، وجہ کیا؟

 

Leave a reply