سابق صدر آصف زرداری وطن واپس پہنچ گئے

0
26

سابق صدر آصف زرداری وطن واپس پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔جبکہ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق آصف زرداری خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی ائیرپورٹ پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر ایک ماہ دبئی میں رہے۔ اور خیال رہے کہ گزشتہ دنوں خبریں سامنے آئی تھیں کہ دبئی میں سابق صدر کی سرجری کی گئی تھی۔

تاہم بعد میں اس کی تردید کی گئی تھی کہ آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا، سابق صدر کی سرجری نہیں ہوئی، نہ ہی وہ اسپتال میں داخل ہوئے۔ تاہم یہ بھی یاد رہے کہ سابق صدرآصف علی زرداری کے خاندانی ذرائع نے ان کی دبئی میں سرجری ہونے کی خبروں کی تردید کردی تھی

خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ سابق صدرآصف علی زرداری کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھر پر مقیم ہیں۔ جبکہ فیملی ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا، سابق صدر کی سرجری نہیں ہوئی ، نہ ہی وہ اسپتال میں داخل ہیں.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ماہ رمضان میں موسیقی کا پروگرام نشر کرنے پر طالبان نےخواتین کے زیرانتظام ریڈیواسٹیشن بند کردیا
گزشتہ دنوں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ آصف زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی ہے، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی ان کے ساتھ تھے۔ علاوہ ازیں ذرائع نے بتایا تھا کہ آصف زرداری نے سرجری کی وجہ سے کچھ دن دبئی کے اسپتال میں گزارے اور اب ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔

Leave a reply