صدر مملکت عارف علوی اسلام آباد پہنچ گئے.صدر مملکت عارف علوی جاپان کے 5روزہ دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں.صدر مملکت عارف علوی خصوصی طیارے میں اسلام آباد پہنچے،
صدرمملکت عارف علوی5روزہ دورے پر جاپان روانہ ہوگئے تھے جس کے بعد چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نےقائم مقام صدرکی ذمہ داریاں سنبھال لیں تھیں.
مہاتیر محمد نے بھارت سے تجارت کے متعلق اہم اعلان کر دیا
یاد رہے کہ آئین پاکستان کے مطابق صدر مملکت کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ ہی صدر کا عہدہ سنبھالتا ہے۔یہ بھی یاد رہے کہ رواں سال اپریل میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےقائم مقام صدربننےکےخلاف دائر درخواست کو مسترد کردیا تھا۔