صادق سنجرانی کا سراج الحق سے رابطہ، امیر جماعت اسلامی نے کیا جواب دیا؟

0
62

چیئرمین سینیٹ صاد ق سنجرانی نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے رابطہ کیا ہے

حکومت کو لگا بڑا دھچکا، اتحادی اراکین کا چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینے سے انکار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے سراج الحق سے رابطہ کیا ہے اور سینیٹ الیکشن میں ووٹ دینے کا کہا، جس پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی سینیٹ الیکشن میں غیر جانبدار رہے گی .عوام پریشان ہیں،حکومت اور اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی میں لگی ہے سیاسی دنگل کے شور میں عوام کو مہنگائی کے سونامی کی نئی قسط ملی ہے،

اپوزیشن اراکین نے سینیٹ میں ایسا کام کیا کہ شہباز شریف ہوئے پریشان

 

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لئے اپوزیشن تقسیم، سراج الحق نے باغی ٹی وی سے گفتگو میں کیا کہا؟

واضح‌ رہے کہ چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلہ میں آج ووٹنگ ہو گی، حکومت کی طرف سے بھی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی کامیابی کیلئے بھرپور رابطے کئے گئے ہیں، اسی طرح اپوزیشن جماعتیں میر حاصل بزنجو کی کامیابی کیلئے پرعزم نظر آتے ہیں.

سنجرانی ایوان چلائیں گے یا گھر جائیں گے، فیصلہ ہو گا آج

چیئرمین سینیٹ کے امیدوار پر اپوزیشن کا ہو گیا اتفاق،کون ہو گا نیا چیئرمین سینیٹ؟

Leave a reply