12:53 PM
صحافی عامر راؤ کی گاڑی پر حملے کی بلاول نے کی شدید مزمت
:
باغی ٹی وی : پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں سینیئر صحافی عامر راوَ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے.
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لاہور میں دن دیہاڑے و بیچ شہر میں سینئر صحافی کی گاڑی پر حملہ تشویشناک ہے: صحافیوں کو عدم تحفظ کا شکار بنانا سلیکٹڈ حکومت کا ایجنڈا ہے:نیازی حکومت نے ایسا ماحول بنا دیا ہے کہ پاکستان میں صحافی ہر ایرے غیرے کے لیئے آسان حدف بن گئے ہیں.
بلاول بھٹو زرداری نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر راوَ کی گاڑی پر حملے میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے: ب
پیپلز پارٹی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے، جو ملکی تاریخ کے بدترین دور سے نبرد آزما ہیں