کراچی :سائیں قائم علی شاہ کی پھرسنی گئی !مبشرلقمان نے سندھ کی سیاست کوگرما دیاا،طلاعات کے مطابق پاکستان کے سنیئر تجزیہ نگار،معروف صحافی مبشرلقمان نے سخت سردی میں سندھ کی سیاست کو پھرسے گرما دیا ہے
وہ کہتے ہیں کہ کچھ بڑی پیش رفت سننے میں آرہی ہے، مبشرلقمان کہتے ہیں کہ سائیں قائم علی شاہ ایک قابل احترام شخصیت ہیں ان کا نام اہم حلقوں میں لیا جارہا ہے،ایسے لگ رہا ہے کہ انہیں اہم ذمہ داری دی جارہی ہے
ادھر باغی ٹی وی کے مطابق اس حوالےسے انہوںنے سب سے پہلے اپنےٹویٹ پیغام میں سندھ کی گرما گرم سیاست سے متعلق یہ خبردیتےہوئے کہا کہ شاہ صاحب کی آمد کے تذکرے ہورہے ہیں ، شاہ صاحب کس رنگ میں آتے ہیں اس کے بارے میں فی الحال کوئی حتمی رائے توقائم نہیں کی جاسکتی
مبشرلقمان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان کی وزیراعلیسندھ کی حیثیت سے واپسی خوش آئند ہے مگریہ سوال بڑا اہم ہے کہ یہ اتفاقیہ ہورہا ہے یا پھرایک طئے شدہ منصوبے کا حصہ ہے
مبشرلقمان کہتے ہیںکہ اہل پاکستان بھی زی شعور ہیں وہ بتاسکتے ہیں کہ کیا واقعی سائیںقائم علی شاہ کو واپس لایا جارہا ہے یا پھراس بیانیےکے پیچھے کوئی اورکھیل ہے