22-03-2021

صوبہ سندھ ضلع سانگھڑ سے تعلق رکھنے والی خاتون سیاح صائمہ بی بی جو آج مالکنڈی دریائے کے کنہارے پتھر پر فوٹو بنواتے ہوئے موت کی آغوش میں چلی گئی ہے جس
کی تلاش جاری ہے تحصیل بالاکوٹ سے تعلق

رکھنے والے وہ تمام افراد جو دریا کے کنارے رہتے ہیں ان سے اپیل ہے کے لاش کو تلاش کرنے میں مدد کریں ملنے کی صورت میں ریسکیو 1122 کے عملہ اور مقامی تھانہ سے رابطہ کریں شکریہ

Shares: