باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے مالی گوشواروں کی چھان بین کیس کی سماعت ہوئی
تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ،وکیل پی ٹی آئی خاور شاہ کا کہنا تھا کہ پولیٹکل فنانس ونگ کا جواب تسلی بخش نہیں ،سپریم کورٹ قرار دے چکی کہ 5سالہ اکاوَنٹس کی چھان بین ہوسکتی، الیکشن کمیشن کیسے کہہ سکتا کہ تحقیقات نہیں ہو سکتیں،
ممبر خیبر پختونخواہ ارشاد قیصر نے کہا کہ پولیٹیکل فنانس ونگ کا جواب قانون کے مطابق نہیں، الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ کو قانون کے مطابق جواب جمع کرانے کی ہدایت کی،الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ کو قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ممبر پنجاب الطاف قریشی نے کہا کہ ہمارے لیے سب پارٹیاں برابر ہیں کوئی چھوٹی بڑی نہیں ،الیکشن کمیشن نے پولیٹیکل فنانس ونگ کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیکر واپس کر دیا ،الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت جنوری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی