‏سپریم کورٹ،سندھ کے سالانہ ترقیاتی فنڈز میں خوردبرد کے کیس‏ پر سماعت ہوئی ، ملزم میرغلام عباس کی درخواست ضمانت پرنیب کودستاویز جمع کرانے کی اجازت‏ دیدی گئی ،نیب کی جانب سے 5 کروڑ کی کرپشن کا الزام لگایا گیا، ملزم کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دو شریک ملزمان کانٹریکٹرز کو گرفتار نہیں کیا گیا،

ملزم 18ماہ سےجیل میں ہے،ابھی تک ٹرائل کورٹ میں ایک گواہ کا بیان بھی رکارڈ نہیں ہوا،کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی گئی

Shares: