ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے کا الحمرا کے افسران و ملازمین کے ساتھ تعارفی سیشن

0
35

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے کا الحمرا کے افسران و ملازمین کے ساتھ تعارفی سیشن. سیشن کا آغاز کورونا سے جاں بحق والوں کے ایصال ثواب کے لئے دعا سے کیا گیا. الحمرا افسران و ملازمین کوٹیم ورک،اعلی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اظہاریقینی بنانے کی ہدایات جاری.

اس نشست سے ادارہ میں خوشگوار فضاء مزید خوبصورت بنانے میں مدد ملے گی۔ ہم سب کو الحمرا جیسے صف اول کے ادبی وثقافتی ادارہ کا حصہ ہونے پر فخر ہونا چاہیے۔ اؒلحمرا کے تمام شعبوں کو تجربہ کا ر افسران وملازمین کی خدما ت حاصل ہیں: ثمن رائے

تعارفی سیشن میں الحمرا سٹاف کا اپنی مہارتوں کو ادارہ کی ترقی کے لئے برؤے کار کے عزم کا اعادہ. تعارفی سیشن میں کووڈ 19کے پیش نظر SOP’S کا خصوصی خیال رکھا گیا.

Leave a reply