یوٹیوب کے متعلق آزاد کشمیر کے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا
مظفرآباد:یوٹیوب کے متعلق آزاد کشمیر کے صدر کا اہم بیان سامنے آگیا ،باغی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے صدرسردار مسعود احمد خان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے عالمی ادارے یوٹیوب کی خدمات کو سراہا ہے ،
YouTube will give $5 million to Pakistan to raise awareness to fight the novel coronavirus.
— Masood Khan (@Masood__Khan) May 10, 2020
سردار مسعود احمد خان نے اپنے پیغام میں یوٹیوب کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں کےحوالے سے کہا ہےکہ اس ادارے کی طرف سے پاکستان کو 50 لاکھ ڈالرز کی امداد ایک بہت اچھا اقدام ہے ،اس امداد سے کرونا وائرس سے نمٹنے اوراس سے آگاہی میں مدد ملے گی
سردار مسعود احمد خان نے اسی حوالے سےایک ٹویٹ کی ہے اوراس میں کہا ہےکہ یوٹیوب کی طرف سے کرونا سے نمٹنے کی کوششیں قابل تحسین ہیں ، اس سے کرونا کے خلاف جد وجہد کو کامیابی ملے گی