سردار تنویر الیاس خان کی سابق صوبائی وزیر اشفاق سرور کی رحلت پر تعزیت
سردار تنویر الیاس خان چئیر مین پنجاب سرمایہ کاری بورڈ وتجارت سابق صوبائی وزیر اشفاق سرور کی رحلت پر انکے بھائی ڈاکٹر شفیق سرور انکے بیٹے حمزہ اشفاق سے تعزیت کرتے ھوئے اس موقع پر راجہ اصغر عباسی ، سردار عمر تنویر خان کرنل اعجاز ،ڈاکٹر عبدالودودقریشی بھی دعا میں شامل ۔