سرفراز احمد بھی عمرا کمل اور احمد شہزاد کی پرفارمنس پر بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کیلئے اپنی پھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے احمد شہزاد اور عمر اکمل کو میرا بھر پور تعاون حاصل ہے۔
ان کی کارکرگی نا دکھانے پر پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ جلد اپنی فارم بحال کر لیں گے. انہوں نے لمبے عرصے بعد انٹر نیشنل کرکٹ کھیلی ہے.اس سلسلے میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کہ پہلے میچ میں‌کارکردگی نہ دکھانے پر پریشانی نہیں‌ہونے چاہیے .
واضح‌رہے کہ پہلے ٹی 20 میچ میں‌دونوں‌سنئر کھلاڑی خاطرخواہ کارکردگی نہیں‌ دکھا سکے تھے.

ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا عار، عمرا کمل کا ایک اور منفی ریکارڈ اپنے نام

Comments are closed.