سرفراز احمد ہیروبن گئے ، کیا کارنامہ دکھایا کہ دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے
دبئی:سرفراز احمد ہیروبن گئے ، کیا کارنامہ دکھایا کہ دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے ،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں سری لنکا کے خلاف ہونے والے میچ میں پچاسویں ون ڈے انٹرنیشنل کی قیادت کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔
“ٹرمپ نے اپنا چیف آف جنرل سٹاف تبدیل کردیا ، جنرل مارک مِیلے کو نئی ذمہ داری کیوں دی ؟ خبر نے تہلکہ مچادیا” لاک ہے
|
---|
اس سے پہلے عالمی رینکنگ میں بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی سرفہرست ہیں جنہوں نے 200 میچز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کی۔ مجموعی طور پر دھونی کی کپتانی میں بھارتی ٹیم 100 میچوں میں فتح حاصل کرسکی جبکہ 74 میں اُسے شکست اور 5 میچ برابر جبکہ 11 بے نتیجہ بھی رہے تھے۔جبکہ دوسری طرف پاکستانی وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں 50 میچز کھیلے جن میں سے 28 میں کامیابی اور 20 میں شکست جبکہ 2 میچز بے نتیجہ رہے۔
کیسا ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں پر چھریاں چلادیں،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی |
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کی جس کے بعد اب دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ون ڈے انٹرنیشنل میں 50 میچوں کی قیادت کرنے والے دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے۔
ڈاکٹر شعیب سڈل نے72 سال بعد قائد اعظم کے بارے میں ایسے جملے کہہ دیئے کہ ہرکوئی حیران ہوگیا |