سر گودھا محکمہ انہار کی سرعام غںڈۃ گردی
سرگودھامحکمہ انہار میں ایس ڈی او رومان کی کھلےعام غنڈہ گردی چیف ایریگیشن سرگودھارسپریڈ نٹ انجیںئرمحکمہ انہارسرگودھااعجازچوہدری اورایکسیین رسول ڈویژن چوہدری عدنان کے احکامات ہوامیں اڑادیے پیٹی بند بھائیوں کی منشاء کےمطابق خضرحیات مائنر موگہ 8170 کی انکوائری رپورٹ پرعملدرآمدکی بجاۓ اپنی عدالت لگالی سائلین رل گۓ
اپنے ہی سینئرافسران کے فیصلے پرتنقید شروع کرکے اپنی عدالت لگاکر سائلین کود ذلیل کرنا شروع کردیا خبروں سے کچھ نہیں ہوتامیڈیا ٹیم کوجواب دیتے ہوۓ غنڈہ گردی کی انتہاکردی سینئرافسران کے فیصلے کے باوجود دیدہ دانستہ عملدرآمد میں تاخیری حربوں کااستعمال ریجنل چیف
ایریگیشن سرگودھا سپریڈنٹ انجینئر ایریگیشن سرگودھا ایکسیین رسول چوہدری عدنان اور ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے سیکرٹری ایریگیشن پنجاب وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم عمران خان کےلیے معاملہ توجہ طلب ہے