پاکپتن میں صدر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن،سڑکوں پر ناکے لگا کر وارداتیں کرنیوالا چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی اور بڑی تعداد میں جدید اسلحہ برآمد کیا گیا
پاکپتن میں صدر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن،سڑکوں پر ناکے لگا کر وارداتیں کرنیوالا چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی اور بڑی تعداد میں جدید اسلحہ برآمد کیا گیا #BaaghiTv #Pakistan #Pakpatan #Punjab @GovtofPunjabPK @Sahiwalpoliceo1 @DCSahiwal pic.twitter.com/fGkiV6qNKJ
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) February 6, 2021
تفصیلات کےمطابقایس ایچ او تھانہ صدر رائے خضر حیات نے میڈیا کو بتایا کہ صدر پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکوں میں لوٹ مار کرنیوالے چار رکنی ڈکیت گینگ کو سرغنہ سمیت دھر لیا گیا ہے ،ملزمان سے وارداتوں میں چھینی گئی لاکھوں روپے نقدی اور جدید اسلحہ برآمد کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان پولیس کو ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے،ملزمان سے مزید انکشافات بھی متوقع ہیں۔