مزید دیکھیں

مقبول

صحافی کو زخمی کرنے کا مقدمہ،ارمغان کا جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے نجی ٹی وی چینل...

کائنات کے راز ریاضی میں چھپے ہوئے ہیں، امریکی ماہر فلکیات

واشنگٹن: امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق...

کیا واقعی ایران میں خونی بارش برسی؟

تہران: ایران میں حال ہی میں ہونے والی بارش...

سعودی عرب کس ملک کے خلاف بحریہ کی صلاحیت بڑھانے لگا، وجہ سامنے آگئی.

سعودی عرب بحری میدان میں بھی تیاریاں کرنے میٍں مصروف یہ اقدا کس کے خلاف ہے اہم خبر آگئی

امریکا اور سعودی عرب نے بحری میدان میں‌ اپنے حریف سے نمٹنے کے لیے امریکا سے اہم اقدام کیے ہیں اس سلسلے میں‌
امریکی بحریہ کے اہم سربراہ جیمز میلوے نے سعودی دارالحکومت ریاض کا دورہ کیا۔ جیمز نے وہاں سعودی بحریہ کے سربراہ کے ساتھ ایرانی خطرات سے نمٹنے کے سلسلے میں دفاعی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا۔اس طرح بحری امور میں بھی سعودی عرب ایران کے خلاف اہم عسکری پوزیشن مضبوط کر رہا ہے.۔ انہوں نے ایرانی جارحیت سے نمٹنے کے لیے علاقائی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
14 ستمبر سے سعودی تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب نے ان حملوں‌ کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرایا تھا اور اس کے بعد خطے میں‌ حالات بہت خراب ہوگئے . خطے میں‌جنگ کی باتیں شروع ہو گئی تھیں.
سعودی عرب نے ایران کے اہم دعوے کو مسترد کردیا ،کیا تھا دعویٰ جانیے تفصیل میں

ایران سعودی عرب سے ایک چیز کا متقاضی ہے ، ایرا نی اسپیکر نے سعودی عرب کو پیغام بھیج دیا