سب سے زیادہ عورتوں کا ریپ امریکا سمیت چودہ ممالک میں لیکن عورت مارچ پھر بھی پاکستان میں

4 سال قبل
تحریر کَردَہ

سب سے زیادہ عورتوں کا ریپ دنیا کے چودہ ممالک میں لیکن عورت مارچ پھر بھی پاکستان میں

باغی ٹی وی ، مارچ گزرگیا ، مارچ کا مہہنا بھی گزر گیا لیکن اس کےاثرات اب بھی باقی ہیں. ، امت اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں شائع کیا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ چودہ ملکوں میں عورتوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے ، جن میں امریکا ، انڈیا ، جاپان ، سویڈن ، جنوبی آفریقہ ، بنگلہ دیشن اور باقی آفریقی ممالک شاملی ہیں لیکن وہاں مارچ کرنےوالی خواتین کو کوئی خیال نہیں آتا کہ عورتون کے پامال ہوتے ہوئے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں . .

صرف پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے خواتین احتجاج کرتی ہیں.

ادھر عورت مارچ انتہائی گھٹیا،قومی اوراسلامی اقدارکے خلاف:ایف آئی اے کودرخواست،سیشن جج نے نوٹس لے لیا،اطلاعات کے مطابق 8 مارچ کو پاکستان میں جس طرح عورت مارچ کی آڑ میں ملک میں انتہائی گھٹیا،قومی اوراسلامی اقدارکےخلاف جو گھنونا کھیل کھیلا گیا اس کے خلاف ایک شہری نے درخواست دے دی ہے

ادھر اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ محمد عمیر جہانگیرنے ایف آئی اے کو درخواست میں ا ستدعا کی ہے کہ عورت مارچ کی آڑ میں پاکستانی ،قومی اوراسلامی اقدار کے خلاف زبان درازیاں‌کی گئی ہیں‌.اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایسے غلیظ اور اسلامی معاشرتی اقدار کے خلاف نعرے بازی کی گئی ہے کہ جس نے ہمارے ایمان کو بھی پارہ پارہ کردیا ہے اوریہ بھی درخواست کی گئی ہے کہ ان بدزبان اورشریعت محمدی کے خلاف زہراگلنے والوں کے خلاف درج کیا جائے

Latest from اسلام آباد