صوبائی وزیر قانون سے انجمن تاجران والڈ سٹی بورڈ کے وفد کی ُملاقات

0
29

صوبائی وزیر قانون سے انجمن تاجران والڈ سٹی بورڈ کے وفد کی ُملاقات

صوبائی وزیر قانون و پالیمارنی امور راجہ محمد بشارت سے انجمن تاجران والڈ سٹی بورڈ کے وفد کی ُملاقات ہوئی

حکومت کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہونے والی تمام مشکلات کا ادراک ہے: مزدور طبقے کو ریلف فراہم کرنے اور معشیت کا پہیہ چلانے کے لیے لاک ڈاؤن میں نرمی کی تجاویز وفاق کو بھجوا دی ہیں:

عوام سے اپیل ہے کہ سوشل ڈسٹنسنگ اور کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائے: وزیراعظم اور وزیراعلی کے ویژن کے مطابق ہماری حکومت اس وباء پر قابو پانے کے لیے ہر ممکن اقدام کررہی ہے

حکومت کرونا سے متاثر ہونے والے ہر طبقے کو ریلف فراہم کرنے کا ارادہ بھی رکھتی ہے جس کی ایک مثال احساس پروگرام ہے:.تاجروں کے وفد نے کرونا وباء کے باعث پیدا ہونےوالے مسائل سے آگاہ کیا اور مارکیٹیں کھولنے کے حوالے سے تجاویز دیں

وفد میں تاجر نمائندگان میاں جاوید علی ،عنصر ظہور بٹ ، جاوید الیاس بٹ ، خواجہ یوسف ، ہمایوں اقبال میر ، میاں سلمان بشیر، خرم بشیر اور شیخ عباد حسین موجود تھے
****

Leave a reply