کراچی :ٹھیکےدارکی بیٹی مٹی کا تیل لے کر گئی تھی لیکن خود مٹی میں مل گئی ، باغی ٹی وی کے مطابق عظمیٰخان تشدد کیس کے حوالے سے پاکستان کی اہم شخصیات نے بھی سخت ردعمل کا اظہارکیا ہے، معروف اینکرایم این اے ڈاکٹرعامرلیاقت نے ملک ریاض کی بیٹی کے رویے پرسخت ریمارکس دیتے ہوئے بہت بڑی بات کہہ دی
باغی ٹی وی کے مطابق معروف اینکرڈاکٹرلیاقت نے کہا کہ ملک ریاض کی بیٹی مٹی کا تیل ڈالنے گئی تھی مگرخود مٹی میں مل گئی ، ٹھیکیدار کی بیٹی کی ساری کی ساری عزت خاک میں مل گئی ، اب وہ کس منہ سے لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کرے گی
#ٹھیکےدار_کی_بیٹی کی بیٹی تو پنساری نکلی، مٹی کا تیل لے کر گئی تھی لیکن بھول گئی خود مٹی سے بنی ہے، مٹی میں مل جائے گی اور عزت تو پہلے ہی مٹی ہو چکی ہےhttps://t.co/G8EzAzemKD
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 27, 2020
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہا کہ ایک طاقت ور کی بیٹی کی طاقت کا نشہ اس کے کردار نے اتاردیا ہے
ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہا کہ باکردارشخص ہی اصل طاقت رکھتا ہے ، پیسے اور خوف کے ذریعے نہ تو عزت مل سکتی ہے اورنہ ہی کھوئی ہوئی عزت واپس آسکتی ہے