سیکریٹری خارجہ کی غیر ملکی سفیروںکو بریفنگ
سیکریٹری خارجہ کی غیر ملکی سفیروںکو بریفنگ
سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے غیرملکی سفیروں کوبریفنگ دی.جس میں کرتارپورراہداری منصوبےپربریفنگ دی.تمام سفیروں کو اس موقع پر کرتارپورکی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی. انہوں نےکہا کہ راہداری بین المذاہب ہم آہنگی کوفروغ دینےکیلیے کھولی جارہی ہے،پاک بھارت کشیدگی کےباوجودراہداری منصوبےکوبروقت مکمل کیاگیا،پاکستان تمام مذاہب کااحترام کرتاہے،