میرانشاہ میں شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن علاقے عزیز خیل میں سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق
۔ نتیجے میں ٹوچی سکاوٹس کا نوجوان لاس نائک عباد علی شہید ہو گیا
مذکورہ سیکیورٹی اھلکار سختہ نامی پوسٹ کیلئے پانی لے جارھے تھے ۔۔ تاک میں پہلے سے بھیٹے ھوئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔
شہید اہلکار کو میرعلی ھسپتال منتقل کردیا گیا ۔
میرانشاہ ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا








