ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کا چہلم کے سلسلہ میں سیکورٹی کا جائزہ

ننکانہ صاحب: نمائندہ باغی ٹی وی عبدالرحمان یوسف سے)
ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کا چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے مجالس و جلوسوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے علاقہ تھانہ سیدوالہ اور سٹی شاہکوٹ میں وزٹ۔
مجالس و جلوسوں کی سیکیورٹی ڈیوٹی کا جائزہ لیا اور حفاظتی انتظامات چیک کیے۔ دوران وزٹ جلوسوں کے روٹس اور لنک گلیوں کی سیکیورٹی بھی چیک کی اور منتظمین سے ملاقاتیں کیں۔ وزٹ کے دوران تمام افسران و جوانوں کو سیکیورٹی ڈیوٹی کی اہمیت اور الرٹ ہو کر ڈیوٹی کرنے کے متعلق بریف کیا۔

Comments are closed.