سینیٹ انتخابات ،کاغذات نامزدگی منظور، دباؤ ہے یا نہیں؟ ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار کا انکشاف
سینیٹ انتخابات ،کاغذات نامزدگی منظور، دباؤ ہے یا نہیں؟ ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار کا انکشاف
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کا معرکہ آج ہو گا
سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد خان نے کیمروں کے معاملہ پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کیمروں کے معاملہ پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کیمروں کے معاملہ کی مکمل شفاف انکوائری ہوگی،
چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا ہے، چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدواروں پر کسی نے اعتراض نہیں لگایا ،چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے دو ،دو امیدوار مد مقابل ہیں ،یوسف رضا گیلا نی کی کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے ہیں،غفورحیدری کے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے ہیں ، صادق سنجرانی اورمرزا محمدآفریدی کےکاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے،اس موقع پر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ انتخابات صاف و شفاف ہونے چاہیے ،ووٹ جنہیں ڈالے جائیں وہی کامیاب ہوں،بد قسمتی سے بعض قوتیں نہیں چاہتیں انتخابات شفاف ہوں، ہمیں سینیٹ انتخابات میں عددی برتری حاصل ہے ،اگر انتخابات شفاف ہوتے ہیں تو کامیابی ہماری ہے، مجھ پر ابتک کوئی دباؤ نہیں ہے،یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کیمرے برآمد ہونے پرحکومت کی پوری دنیامیں رسوائی ہوگئی ہے، ہم سینیٹ الیکشن جیت چکے ہیں،جمہوریت کو فروغ ملے گا اور سینئر اراکین کو عزت ملے گی،
پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پولنگ بوتھ دوبارہ بنائے جائیں،بیلٹ پیپر کی سیکریسی ہر صورت رکھی جائے گی،نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھانے کے بعد رول آف ممبر پر دستخط کر دیے گیلریوں میں بیٹھے افراد نے دستخط مکمل ہونے کے بعد تالیاں بجائیں،جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد سینیٹ اجلاس میں شریک نہیں ہیں ،سنیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی نے آج کے اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،
یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان
سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”
مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا
اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا
گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟
گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو "لیک” تہلکہ مچ گیا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے لئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کس سے مانگی مدد؟
ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے،مولانا نے کس سے رابطہ کر لیا؟
انشااللہ ہم جیت جائینگے،یوسف رضا گیلانی ایک بار پھر پر امید
ہمارے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مریم نواز کا بڑا انکشاف
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون؟ وزیراعظم کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا
مجھے نہیں پتہ حکومت کیوں خوفزدہ ،میں شریف آدمی ہوں ، گیلانی
تحریک انصاف کے کتنے ووٹ سنجرانی کو نہیں گیلانی کو ملیں گے؟ اہم رہنما کا دعوی
سینیٹ ہال سے خفیہ کیمرے برآمد، اپوزیشن کا احتجاج، بڑا مطالبہ کر دیا
پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق
نو منتخب اراکین سینیٹ کے حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن کا بھر پور احتجاج، تلخ جملوں کا تبادلہ
سینیٹ ہال سے کیمرے برآمد ہونے پر پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا بڑا حکم
صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے امیدوار نہیں رہے،اپوزیشن
سینیٹ ہال میں خفیہ کیمرے کس نے لگائے؟ شبلی فراز کے انکشاف پر سب دیکھتے رہ گئے
اراکین کا حلف، خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا احتجاج،سینیٹ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا
ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا
چیئرمین و ڈپٹی چییرمین سینیٹ کا انتخاب، کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ نام سامنے آ گئے
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے کون سی اہم شخصیت پس پردہ متحرک؟ اہم انکشاف