سینیٹ انتخابات، تحریک لبیک ڈٹ گئی، ایسا فیصلہ کر دیا کہ سب دیکھتے رہ گئے
تحریک لبیک پاکستان نے سینیٹ الیکشن میں اپنے ووٹ ضائع کرنے کا فیصلہ کردیا
سندھ اسمبلی میں تحریک لبیک پاکستان کے 3 ارکان ہیں ،تحریک لبیک پاکستان کے پارلیمانی بورڈ فیصلے کی توثیق کردی تحریک لبیک پاکستان کے ارکان اسمبلی اپنے امیدوار یشاء اللہ خان کو ووٹ دیں گے
علامہ غوث بغدادی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں کوئی امیدوار اسلام، پاکستان اور عوام کا درد رکھنے والا نہیں۔ سینیٹ امیدواروں میں زرداری کے نوکر ہیں۔ کچھ امیدوار عمران خان کے چاکر ہیں سینیٹ امیدواروں میں کچھ نواز شریف کے چاہنے والے ہیں۔ ہم کسی نااہل کو اپنے ووٹ نہیں دیں گے۔
سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟
مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی ردعمل آ گیا
سینیٹ انتخابات میں شبلی فراز نہیں بلکہ کس کو ووٹ ملیں گے؟ شبلی فراز نے سچ بتا دیا
سینیٹ الیکشن، اپوزیشن کی دو پارٹیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو خریدنے کی کوشش
سینیٹ انتخابات، پنجاب کی طرح باقی صوبوں میں بھی سیٹلمنٹ جاری،وفاقی وزیر کا اہم انکشاف
سینیٹ انتخابات،مسلم لیگ ن خفیہ بیلٹ کے حق میں ہی تھی،ن لیگی رہنما بول پڑے
پی ڈی ایم کے اہم رہنماء کو بلوچستان میں 6 نشستیں پلیٹ میں رکھ کر دی گئیں۔بدلے میں اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت مانگی گئی ہےایم کیو ایم مرکزی حکومت میں شامل ہےایم کیو ایم پاکستان مرکز میں پی ڈی ایم کو سپورٹ کرنے کی اطلاع ملی چند گھنٹوں میں ہی نئی تنخواہ طے ہونے پر دوبارہ حکومتی اتحاد کی جانب لوٹ گئے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم صرف اپنے امیدوار کو ووٹ دیں گے








