سینیٹ ہال میں کیمرے کس نے لگائے؟ شیخ رشید نے سب بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سینٹ ہال میں پولنگ بوتھ کے اوپر سے برآمد ہونے والے خفیہ کیمروں کے متعلق سب کی رائے یہی ہے کہ کیمرے پہلے سے موجود تھے کسی نے اب نہیں لگائے،

وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ خریدنے اور بکنے والوں کی معاشرے میں کمی نہیں، انتخابات اوپن بیلٹ سے ہونے چاہئے عمران خان چیخ رہے تھے کہ انتخابات اوپن بیلٹ ہونے چاہئے مگر ان دونوں بڑی پارٹیوں نے مخالفت کی ان دونوں پارٹیو ں نے سی او ڈی پر دستخط کررکھے ہیں، سینیٹ انتخابات میں ن لیگ نے ٹکٹ بیچنے کی بات فضول میں کی ، الیکشن سسٹم بری طرح متاثر ہوا ہے کوئی جیتے یا ہارے الیکشن سسٹم ہار گیا ہے میں 50سال سے دیکھ رہا ہوں ہارنے والا ہار تسلیم نہیں کرتا، 80ہزار کی برتری سے جیتیں تو پھر بھی اگلا بندہ پٹیشن دائر کردیتا ہے یہاں تک ٹرمپ اور پیوٹن نے بھی شکست تسلیم نہیں کی جمالی صاحب ایک ووٹ سے جیتے وہ ایک ووٹ ہی سے وزیر اعظم بنے تھے حفیظ شیخ کے خلاف ساری خریدوفروخت آصف علی زرداری نے کی، آصف زرادی نے ہی تاش کے پتے پھینکے اور بانٹے،

جے یو آئی ف کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ شفاف الیکشن پر یقین رکھتے ہیں، پولنگ بوتھ میں کیمرے لگائے گئے، ملک کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی، بد قسمتی ہے ارکان سے قران شریف پر ہاتھ رکھایا جاتا ہے

دوسری جانب پریزائیڈنگ افسرمظفر شاہ کا کہنا ہے کہ پولنگ بوتھ سے کیمرہ نکلنے کی تحقیقات کے لیے سیکرٹری سینیٹ کو حکم دے دیا ہے۔ پولنگ بوتھ دوبارہ بنے گا اور کوئی بھی فریق پولنگ بوتھ کو دیکھ سکے گا۔سیکریٹری سینیٹ قاسم صمد خان نے کیمروں کے معاملہ پر کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کیمروں کے معاملہ پر پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، کیمروں کے معاملہ کی مکمل شفاف انکوائری ہوگی،

یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں چیئرمین سینیٹ کے لئے وزیراعظم نے امیدوار کا کیا اعلان

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن، اگلا بڑا معرکہ کب ہو گا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

وزیراعظم سے آرمی چیف کے بعد ایک اور اہم شخصیت کی ملاقات، لاہور سے کس کو ہنگامی طور پر طلب کر لیا گیا؟

ڈر اور کسی خوف میں حکومت نہیں کر سکتا،وزیراعظم کا دبنگ اعلان

سینیٹ انتخابات اور اعتماد کے ووٹ کے بعد کابینہ میں رد و بدل کا امکان،ایم کیو ایم کی بھی "ڈومور”

مریم نواز نے یوسف رضا گیلانی کو مشکل میں پھنسا دیا

اب نہیں تو کبھی نہیں، گیلانی کے خلاف پی ٹی آئی نے بڑا قدم اٹھا لیا

گیلانی نااہلی کیس،الیکشن کمیشن میں کون ابھی تک پیش نہ ہوا؟

گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ویڈیو "لیک” تہلکہ مچ گیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن جیتنے کے لئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کس سے مانگی مدد؟

ہمارے اراکین پر سنجرانی کو ووٹ دینے کیلئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے،مولانا نے کس سے رابطہ کر لیا؟

انشااللہ ہم جیت جائینگے،یوسف رضا گیلانی ایک بار پھر پر امید

ہمارے سینیٹرز پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، مریم نواز کا بڑا انکشاف

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا امیدوار کون؟ وزیراعظم کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مجھے نہیں پتہ حکومت کیوں خوفزدہ ،میں شریف آدمی ہوں ، گیلانی

تحریک انصاف کے کتنے ووٹ سنجرانی کو نہیں گیلانی کو ملیں گے؟ اہم رہنما کا دعوی

سینیٹ ہال سے خفیہ کیمرے برآمد، اپوزیشن کا احتجاج، بڑا مطالبہ کر دیا

پی ٹی آئی اراکین سے قرآن پاک پر حلف، پی ٹی آئی رہنما کی تصدیق

نو منتخب اراکین سینیٹ کے حلف اٹھانے کے بعد اپوزیشن کا بھر پور احتجاج، تلخ جملوں کا تبادلہ

سینیٹ ہال سے کیمرے برآمد ہونے پر پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کا بڑا حکم

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کے امیدوار نہیں رہے،اپوزیشن

سینیٹ ہال میں خفیہ کیمرے کس نے لگائے؟ شبلی فراز کے انکشاف پر سب دیکھتے رہ گئے

اراکین کا حلف، خفیہ کیمرے، اپوزیشن کا احتجاج،سینیٹ اجلاس اچانک ملتوی کر دیا گیا

ہم قومی اسمبلی میں اکثریت کے باوجود کیسے ہار گئے؟ شبلی فراز نے آج بھی سوال اٹھا دیا

چیئرمین و ڈپٹی چییرمین سینیٹ کا انتخاب، کس کس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے؟ نام سامنے آ گئے

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے کون سی اہم شخصیت پس پردہ متحرک؟ اہم انکشاف

سینیٹ انتخابات ،کاغذات نامزدگی منظور، دباؤ ہے یا نہیں؟ ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار کا انکشاف

Shares: