‏سینیٹ الیکشن میں چیئرمین صادق سنجرانی ڈپٹی چیئرمین مرزا محمد آفریدی کی کامیابی پر مبارکباد خرم شیر زمان کا پی ڈی ایم سے اظہار افسوس تاریخی کامیابی پر پوری قوم کومبارکباد پیش کرتےہیں گیلانی صاحب کے بیٹے نےجوحربے سکھائے وہی ان کے والد کو لےڈوبے ملک کے سب سے بڑے ایوان میں بھی قزاقوں کا راستہ بند ہوچکا ہے، ایک بار پہر پی پی کے جعلی نیلسن منڈیلا کے پیسوں کو شکست نصیب ہوئی، خودساخته شیروں کے شکاری چیئرمین کے لیے گیڈر بنے پھرتے رہے، ‏امید ہے پی ڈی ایم یہ صدمہ برداشت کرسکے گی، تحریک انصاف نے ہر سطح پر ہارس ٹریڈنگ اور جعلسازی کو روکنے کی کوشش کی، تحریک انصاف کا اگلا معرکہ سندھ اسمبلی کا ہوگا، سندھ کی عوام کو سندھ میں بھی گرینڈ سرپرائز دینے جارہے ہیں.

Shares: